8 رجب
Appearance
8 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 185 واں دن ہے۔
- 1033ھ۔ ولادت شیخ حر عاملی؛ محدث، فقیہ و مولف وسائل الشیعہ
- 1328ھ۔ شہادت سید عبد اللہ بہبہانی؛ تحریک مشروطہ کے رہنما (16 جولائی 1910ء)
- 1415ھ۔ وفات عبد الحسین چہرگانی غروی؛ فقیہ، واعظ و مجلس خبرگان رہبری کے رکن (16 دسمبر 1994ء)
- 1428ھ۔ وفات عبد الکریم حق شناس؛ فقیہ و استاد اخلاق (23 جولائی 2007ء)