24 جمادی الاول
Appearance
24 جمادی الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ایک سو بیالیسواں دن ہے۔
- 1375ھ: وفات میرزا علی آقا شیرازی؛ فقیہ، عارف اور حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد (18 جنوری 1956ء)
- 1435ھ: داعش کے ہاتھوں عمار یاسر اور اویس قرنی کے مقبروں کے مناروں کی تخریب (26 مارچ 2015ء)
- 1437ھ: وفات عباس واعظ طبسی؛ آستان قدس رضوی کے متولی (4 مارچ 2016ء)