13 جمادی الثانی
13 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 161 واں دن ہے۔
- 64ھ ۔ وفات ام البنینؑ؛حضرت عباس کی ماں
- 676ھ ۔ وفات جعفر بن حسن محقق حلی
- 1242ھ ۔ وفات آیت اللہ سید محمد طباطبائی معروف بہ سید محمد مجاہد
- 1411ھ ۔ عالمی اہل بیت اسمبلی کی تأسیس
- 1415ھ ۔ وفات آیت اللہ سید محمد کاظم قزوینی