17 جمادی الثانی
17 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 165واں دن ہے۔
- 1319ھ۔ وفات عبدالرحمن خان؛ افغان حکمران جس نے ہزارہ قوم کو قتل یا اسیر بنایا (یکم اکتوبر 1901ء)
- 1442ھ۔ وفات عبد الله نظری خادم الشریعہ؛ امام خمینی کے شاگرد اور شیعہ فقیہ (31 جنوری 2021ء)