8 شعبان
Appearance
8 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 215 واں دن ہے۔
- 1377ھ۔ ولادت سید ذیشان ہدایتی (نجفی، دہلی)
- 1402ھ۔ وفات سید حسین میرخانی؛ شیعہ خطاط (1 جون 1982ء)
- 1405ھ۔ وفات اسد حیدر؛ عراقی محقق و امام جعفر صادقؑ کی شخصیت کے موضوع پر عربی زبان میں لکھی گئی کتاب "الامام الصادق و المذاہب الاربعۃ" کے مصنف
- 1419ھ۔ وفات محمد علی شرقی؛ شیعہ عالم دین، ایران کے شہر مراغہ اور ممقان کا امام جمعہ
- 1423ھ۔ وفات سید حسن امین؛ لبنانی مورخ اور مصنف و فرزند سید محسن امین (15 اکتوبر 2002ء)