30 جمادی الثانی

ویکی شیعہ سے
جمادی الثانی 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

30 جمادی‌الثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ایک سو اٹہترواں دن ہے۔


رجب کی پہلی رات کے اعمال

  • رجب کا چاند دیکھتے وقت کہے: "اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَیْنَا بِالْأَمْنِ وَ الْإِیمَانِ وَ السَّلامَةِ وَ الْإِسْلامِ رَبِّى وَ رَبُّكَ اللهُ عَزَّ وَ جَلَّ."
  • غسل کرنا
  • زیارت امام حسینؑ
  • نماز مغرب کے بعد دس رکعت نماز پڑھنا
  • نماز عشاء کے بعد دو ركعت نماز پڑھنا: جس کی پہلی ركعت میں حمد اور ألم نشرح کو ایک ایک مرتبہ اور توحید کو تین مرتبہ جبکہ دوسری رکعت میں مذکورہ سورتوں اور معوذتین کو ایک ایک مرتبہ پڑھی جائے اور سلام پھیرنے کے بعد تیس مرتبہ لا إِلَهَ إِلا اللهُ کہے اور تیس مرتبہ صلوات بھیجے۔