18 محرم
18 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اٹھارہواں دن ہے۔
- 1293ھ ولادت حیدر قلی سردار کابلی
- 1309ھ ولادت سید احمد خوانساری
- 1323ھ وفات محمد حسن مامقانی
- 1402ھ وفات سید محمد حسین طباطبائی
- 1431ھ وفات آیت اللہ علی صافی گلپایگانی فقیہ، شاعر، استاد حوزہ علمیہ قم (4 جنوری 2010ء)