17 رمضان

ویکی شیعہ سے
رمضان 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

17 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 252 واں دن ہے۔


ماہ رمضان کے سترھویں دن کی نمازیں اور دعائیں
نماز

دو رکعت جس کی پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد کوئی بھی سورہ اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد 100 مرتبہ سورہ توحید اور نماز کے بعد 100 مرتبہ "لا اِلهَ اِلا اللّهُ" پڑھنا ہے؛

دعا
اَللَّهُمَّ اهْدِنى فيهِ لِصالِحِ الاَعْمالِ وَ اقْضِ لى فيهِ الْحَوآئِجَ وَ الامالَ يا مَنْ لايَحْتاجُ اِلَى التَّفْسيرِ وَ السُّؤالِ يا عالِماً بِما فى صُدُورِالْعالَمينَ صَلِّ عَلى مُحَمَدٍ وَ الِهِ الطَّاهِرينَ.
خدایا اس میں میری ہدایت فرما نیک اعمال کے لیے اور اس میں میری حاجتوں اور امیدوں کو برلا ۔ اے وہ ذات جو تفسیر اور سوال کی محتاج نہیں ہے اے وہ خدا جو مخلوق کے دلوں میں پوشیدہ رازوں کا جاننے والا ہے درود نازل فرما محمد اور ان کی پاکیزہ آل پر