10 شوال
10 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چہترواں دن ہے۔
- 5ھ آغاز غزوہ خندق؛ حضرت محمدؐ کی قبیلہ بنی نظیر کی سازش کے خلاف جنگ
- 58ھ وفات عائشہ بنت ابو بکر؛ پیغمبر اکرمؐ کی زوجہ
- 1321ھ وفات شیخ ہادی تہرانی؛ شیعہ فقیہ (29 دسمبر 2003ء)
- 1326ھ وفات مرزا حسین خلیلی تہرانی؛ تحریک مشروطہ ایران کے ایک رہنما اور مرجع تقلید (3 نومبر 1908ء