19 ربیع الاول
Appearance
19 ربیع الاول ہجری کیلنڈر کے مطابق سال کا اٹھہترواں دن ہے۔
- 663ھ. وفات ہلاکوخان؛ مغل بادشاہ جو حکومت بنی عباس کے زوال کا باعث بنا (9 جنوری 1265ء)
- 1100ھ. کتاب جامع الرواۃ کی تصنیف؛ جو علم رجال میں محمد علی اردبیلی کے توسط سے لکھی گئی۔
- 1358ھ. وفات میرزا حسن علیاری؛ ایران کے شہر تبریز کے مجتہد اور حوزہ علمیہ کے استاد (9 مئی 1939ء)
- 1446ھ. اسرائیل کا لبنان پر حملہ؛ حزب اللہ لبنان کی طرف سے حماس کی حمایت کے بہانے (23 ستمبر 2024ء)