22 ذوالقعدہ
22 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو سترہواں دن ہے۔
- 536ھ۔ شیخ طبرسی نے تفسیر مجمع البیان کی تالیف کو مکمل کیا
- 1253ھ۔ وفات آیت اللہ ملا محمد علی نوری اصفہانی
- 1264ھ۔ قاجاری سلسلے کے چوتھے بادشاہ ناصر الدین شاه کی سلطنت کا آغاز