28 شعبان
28 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 235 واں دن ہے۔
- 2ھ۔ آغاز وجوب روزہ (27 فروری 624ء)
- 50ھ۔ وفات مغیرہ بن شعبہ؛ وہ وصال پیغمبر خداؐ کے بعد حضرت فاطمہ(س) کے گھر پر حملہ کرنے والوں میں شامل تھا (23 ستمبر 670ء)
- 1311ھ۔ وفات ملا حسین قلی ہمدانی؛ فقیہ، عارف، استاد فقہ، اصول، اخلاق و عرفان (6 مارچ 1894ء)
- 1332ھ۔ آغاز سلطنت احمد شاہ سلسلہ قاجار کا آخری بادشاہ (22 جولائی 1914ء)
- 1352ھ۔ وفات سید یوسف حسین امروہوی (17 دسمبر 1933ء)
- 1371ھ۔ وفات مرتضی زاہد روحانی؛ عارف، زاہد و استاد اخلاق (23 مئی 1952ء)
- 1380ھ۔ وفات سید مہدی شیرازی؛ شیعہ فقیہ و امام جماعت حرم امام حسین (15 فروری 1961ء)