12 ربیع الاول
صفر | ربیع الاول | ربیع الثانی | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
12 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اکہترواں دن ہے۔
- عام الفیل، حضور اکرم کی ولادت (اہل سنت کی روایت) اور ہفتہ وحدت کا آغاز
- سنہ 1 ہجری حضرت ختمی مرتبت مدینہ میں داخل ہوئے۔
- سنہ 1 ہجری نماز واجب ہوئی۔
- سنہ 132 ہجری بنی عباس کی کامیابی اور بنی امیہ کی حکومت کا خاتمہ
- سنہ 241 ہجری وفات احمد بن حنبل
- سنہ 277 ہجری وفات معتصم عباسی
- سنہ 1284 ہجری وفات سلطان العلماء ہندی