23 رجب
جمادی الثانی | رجب | شعبان | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
23 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 200واں دن ہے۔
- 7ھ جنگ خیبر میں عمر بن خطاب کی سرکردگی میں دوسری شکست
- 42ھ مدائن میں امام حسن مجتبی علیہ السلام پر حملہ
- 183ھ امام کاظمؑ کا سندی بن شاہق کے ہاتھوں زہر سے مسموم ہونا
- 1299ھ وفات سید حسین کوہ کمرہ ای؛ شیعہ مجتہد اور حوزہ علمیہ نجف کے استاد (10 جون 1882ء)
- 1395ھ وفات سید محمد جواد فضل اللہ؛ علامہ فضل الله کے بھائی اور امام رضاؑ کی سیاسی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب الامام الرضاؑ تاریخ و دراسۃ کے مؤلف
- 1434ھ وفات سید جلال الدین طاهری؛ اصفہان کے پہلے امام جمعہ (2 جون 2013ء)