11 جمادی الثانی
11 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 159 واں دن ہے۔
- 334ھ۔ کتاب تجارب الامم کے مطابق معز الدولہ دیلمی کے ہاتھوں بغداد فتح ہوا۔
- 1353ھ۔ وفات آیت اللہ ابو القاسم کبیر قمی؛ قم میں شیعہ فقیہ۔ (21 ستمبر 1934ھ)
- 1421ھ۔ وفات آیت اللہ علی احمدی میانجی
- 1422ھ۔ وفات آیت اللہ اسماعیل صالحی مازندرانی؛ ایران میں مجلس خبرگان کے رکن (31 اگست 2001ھ)