3 رمضان

ویکی شیعہ سے
رمضان 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

3 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 239 واں دن ہے۔


اس دن، رمضان کے مشترک اعمال کے علاوہ بعض مخصوص دعائیں اور اعمال نقل ہوئی ہیں:

رمضان کی تیسری رات اور دن کے مخصوص اعمال اور دعائیں
نماز

10 رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 50 مرتبہ سورہ توحید

دن کی دعا
اَلَّلهُمَ ارْزُقْنى فيهِ الذِّهْنَ وَ التَّنْبيهَ
وَ باعِدْنى فيهِ مِنَ السَّفاهَةِ وَ التَّمْويهِ
وَ اجْعَلْ لى نَصيباً مِنْ كُلِ خَيْرٍ تُنْزِلُ فيهِ
بِجُودِكَ يا اَجْودَ الاَجْوَدينَ
اے اللہ اس دن مجھے ہوش اور بیداری عطا فرما
اور مجھ کو بیوقوفی اور جہالت سے دور رکھ
اور ہر اس نیکی میں سے میرے لئے حصہ قرار دے جسے تو آج نازل کرے گا
اے سب سے بڑے جود و بخشش والے