17 شعبان
Appearance
17 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 224 واں دن ہے۔
- 1313ھ۔ وفات مرزا جواد مجتہد تبریزی؛ شیعہ عالم دین (2 فروری 1896ء)
- 1349ھ۔ وفات ملا فیض محمد؛ افغانستان میں مشہور شیعہ مورخ، حبیبالله کَلَکانی (کابل کے حکمران) کے ہاتھوں تشدد سے ان کی موت واقع ہوئی (فروری سنہ 5 فروری 1931ء)
- 1361ھ۔ وفات حسن علی نخودکی اصفہانی؛ شیعہ عالم دین و عارف (30 ستمبر 1942ء)
- 1394ھ۔ وفات سید محمود حسینی شاہرودی؛ شیعہ، مرجع تقلید، مرزا نائینی اور آقا ضیاء عراقی کے شاگرد (5 ستمبر 1974ء)
- 1398ھ۔ وفات ملا علی آخوند ہمدانی؛ شیعہ فقیہ، اصولی و عارف (22 جولائی 1978ء)
- 1429ھ۔ سنہ 2008ء کو چین (بیجنگ) میں منعقدہ سمر اولمپک گیمز میں ایک شیعہ ہزارہ تائیکوانڈو کھلاڑی روح اللہ نیکپا نے افغانستان کی تاریخ میں پہلا اولمپک تمغہ جیتا (20 اگست 1999ء)