12 محرم
12 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا بارہواں دن ہے۔
- سنہ 61 ہجری شہدائے کربلا کو دفن کیا گیا۔
- سنہ 61 ہجری اسیران کربلا کوفہ میں داخل ہوئے۔
- سنہ 95 ہجری شہادت امام سجاد علیہ السلام (ایک روایت کے مطابق)
12 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا بارہواں دن ہے۔