15 رجب
جمادی الثانی | رجب | شعبان | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
15 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 192 واں دن ہے۔
- سنہ 10 بعثت۔ پیغمبر اکرمؐ کا شعب ابی طالب سے خروج
- سنہ 2 ہجری۔ تحویل قبلہ بیت المقدس سے کعبہ کی جانب
- سنہ 62 ہجری۔ وفات حضرت زینبؑ
- سنہ 148 ہجری۔ شہادت امام صادقؑ (ایک قول کے مطابق)
- سنہ 1317 ہجری۔ ولادت سید ابوالقاسم خویی
- سنہ 1380 ہجری۔ وفات علی اکبر الہیان تنکابنی
- سنہ 1428 ہجری۔ وفات آیت اللہ مشکینی
اعمال
- غسل
- زیارت امام حسین (ع)
- نماز سلمان
- دو رکعتی دو نماز جس میں سلام کے بعد یہ دعا پڑھی جائے:
"اَللّهُمَّ یا مُذِلَّ كُلِّ جَبّارٍ ؛ وَ یا مُعِزَّ الْمُؤْمِنینَ اَنْتَ كَهْفى حینَ تُعْیینِى الْمَذاهِبُ؛ وَ اَنْتَ بارِئُ خَلْقى رَحْمَةً بى وَ قَدْ كُنْتَ عَنْ خَلْقى غَنِیّاً وَ لَوْ لا رَحْمَتُكَ لَكُنْتُ مِنَ الْهالِكینَ وَ اَنْتَ مُؤَیِّدى بِالنَّصْرِ عَلى اَعْداَّئى وَ لَوْ لا نَصْرُكَ اِیّاىَ لَكُنْتُ مِنَ الْمَفْضُوحینَ یا مُرْسِلَ الرَّحْمَةِ مِنْ مَعادِنِها وَ مُنْشِئَ الْبَرَكَةِ مِنْ مَواضِعِها یا مَنْ خَصَّ نَفْسَهُ بِالشُّمُوخِ وَالرِّفْعَةِ فَاَوْلِیاَّؤُهُ بِعِزِّهِ یَتَعَزَّزُونَ وَ یا مَنْ وَضَعَتْ لَهُ الْمُلُوكُ نیرَ الْمَذَلَّةِ عَلى اَعْناقِهِمْ فَهُمْ مِنْ سَطَواتِهِ خاَّئِفُونَ اَسئَلُكَ بِكَیْنُونِیَّتِكَ الَّتِى اشْتَقَقْتَها مِنْ كِبْرِیاَّئِكَ وَ اَسئَلُكَ بِكِبْرِیاَّئِكَ الَّتِى اشْتَقَقْتَها مِنْ عِزَّتِكَ وَ اَسئَلُكَ بِعِزَّتِكَ الَّتِى اسْتَوَیْتَ بِها عَلى عَرْشِكَ فَخَلَقْتَ بِها جَمیعَ خَلْقِكَ فَهُمْ لَكَ مُذْعِنُونَ اَنْ تُصَلِّىَ عَلى مُحَمَّدٍ وَ اَهْلِ بَیْتِهِ"