10 ذوالحجہ
10 ذوالحجہ اسلامی کیلنڈر میں بافضیلت ترین دنوں میں سے ایک اور ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 335 واں دن ہے۔
- عید قربان
- 145ھ شہادت عبد اللہ محض و امام حسن مجتبی (ع) کے خاندان کے بعض دیگر افراد
- 201ھ خراسان میں امام رضا (ع) کے توسط سے نماز عید
- 1422ھ واقعہ منی 24 دسمبر 2015 ء (اس حادثے میں 7000 سے زیادہ حجاج جاں بحق اور لاپتہ ہوئے)
- 1436ھ ہزاروں حجاج کی منی میں شہادت، 24 دسمبر سنہ 2015ء سانحہ منی مکہ، سعودی عرب
- 1436ھ شہادت غلام محمد فخر الدین بلتستانی، 24 دسمبر سنہ 2015ء سانحہ منی مکہ، سعودی عرب
اس دن کے اعمال
- غسل
- نماز عید قربان
- صحیفہ سجادیہ کی 46 اور 48 ویں دعا
- دعائے ندبہ
- قربانی
- ذکر "الله اکبر الله اکبر و لااله الا الله و الله اکبر الله اکبر ولله الحمد، الله اکبرُعلَی ما هَدانا، اللهُ اکبَرُ علَی ما رزَقَنا مِن بَهیمةِ الأنعامِ و الحمدُالله علَی ما أبلانا "