13 رمضان

ویکی شیعہ سے
رمضان 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

13 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 248 واں دن ہے۔


ماہ رمضان کے تیرھویں دن کی نمازیں اور دعائیں
تیرھویں رات کے اعمال
نماز

آٹھ رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 25 مرتبہ سورہ توحید؛

دعا
اَللَّهُمَّ طَهِّرْنى فيهِ مِنَ الدَّنَسِ وَ الاَقْذارِ وَ صَبِّرْنى فيهِ عَلى كآئِناتِ الاَقْدارِ وَ وَفِّقْنى فيهِ للِتُّقى وَ صُحْبَةِ الاَبْرارِ بِعَوْنِكَ يا قُرَّةَ عَيْنِ الْمَساكينِ.
خدایا مجھ کو اس میں گندگی اور کثافت سے پاک کردے اور مجھ کو صبر دے دے کائنات قضا و قدر پر اور مجھ کو توفیق دے دے تقوی کی اور نیک لوگوں کی صحبت کی اپنی مدد سے اے مسکینوں کی آنکھ کی ٹھنڈک!