14 شوال
14 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو اسی واں دن ہے۔
- 207ھ۔ وفات اباصلت ہروی؛ امام رضاؑ کے مشہور صحابی
- 573ھ۔ وفات قطب الدین راوندی؛ شیعہ محدث، مفسّر، متکلّم، مورّخ اور کتاب الخرائج و الجرائح کے مؤلف
- 1415ھ: وفات سید احمد خمینی، امام خمینی کے فرزند (16 مارچ 1995ء)
- 1419ھ۔ وفات آیت اللہ سید ضیاء الدین علامہ فانی اصفہانی؛ فقیہ، محدث، ادیب اور خطیب (31 جنوری 1999ء
- 1443ھ: وفات سید عبد اللہ فاطمی نیا، ایران کے نامور خطیب، استاد اخلاق اور کتاب شناسی (16 مئی 2022ء)