4 شوال
4 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو سترواں دن ہے۔
- 1260ھ۔ ولادت سید محمد دلداری؛ ہندوستان کے شیعہ فقیه اور مؤلف
- 1342ھ۔ وفات سید عبد الحسین لاری؛ شیعہ فقیہ اور ایران میں نظریہ مشروطہ مشروعہ کے حامی جنہوں نے برطانیہ کے خلاف جہاد کا حکم دیا (9 مئی 1924ء)
- 1383ھ۔ وفات میرزا رضا کلباسی؛ فقیہ اور ایرانی بادشاہ رضا خان کی دین مخالف سیاست کے خلاف فعال عالم دین جنہوں نے برطانیہ کے استعمار سے مقابلہ کرنے کا فتوا دیا (18 فروری 1964ء)
- 1394ھ۔ وفات شیخ حسین حلی؛ حوزہ علمیہ نجف کے فقیہ اور استاد (21 اکتوبر 1974ء)