26 شعبان
26 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 233 واں دن ہے۔
- 105ھ۔ وفات یزید بن عبد الملک بن مروان؛ (بنی امیہ کا تیسرا خلیفہ)
- 1368ھ۔ وفات شمس العلماء سید بن حسن (لکھنو) (24 جون 1949ء)
- 1417ھ۔ وفات احمدعلی احمدی شاہرودی؛ شیعہ مجتہد (6 جنوری 1997ء)
- 1421ھ۔ وفات سید مہدی روحانی؛ مجتہد، مفسر، متکلم اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن (23 نومبر 2000ء)