2 صفر
محرم | صفر | ربیع الاول | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
ہجری قمری کلینڈر |
2 صفر ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا بتیسواں دن ہے۔
- 61ھ اسیران کربلا کو یزید کے دربار میں حاضر کیا گیا۔
- 121ھ شہادت زید بن علی بن الحسین (22 جنوری 739ء)
- 1337ھ ولادت سید نجم الحسن کراروی (7 نومبر 1918ء)
- 1390ھ وفات احمد امین (9 اپریل 1970ء)
- 1393ھ وفات سید سکندر حسین زیدی (لکھنو) (8 مارچ 1973ء)