ربیع الاول
صفر | ربیع الاول | ربیع الثانی | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کا تیسرا مہینہ ہے۔
- ربیع کا اصلی مادہ ربع ہے جس کا معنی بہار ہے۔ اس مہینے کو ربیع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس مہینے کا نام بہار کے موسم میں رکھا گیا ہے۔
فضیلت
اہل تشیع کے درمیان یہ مہینہ خوشی اور مسرت کے مہینے سے مشہور ہے۔ چونکہ میلاد پیغمبر اکرم (ص)، ولادت امام صادق (ع) اور امامت حضرت مہدی (عج) کا آغاز اسی مہینے میں ہوا ہے۔
اہم واقعات
تفصیلی مضمون: ماه ربیع الاول کے واقعات
- لیلۃ المبیت (1 ربیع الاول)
- حضرت سکینہ کی وفات (5 ربیعالاول سنہ 117 ہجری)
- امام حسن عسکری (ع) کی شہادت (8 ربیعالاول سنہ 260 ہجری)
- امام زمانہ (عج) کی امامت کا آغاز (9 ربیعالاول سنہ 260 ہجری)
- حضور (ص) کا حضرت خدیجہ سے نکاح (10 ربیعالاول سنہ 15 قبل از بعثت)
- حضرت ختمی مرتبت کی ولادت با سعادت (12 ربیعالاول عام الفیل) ایک روایت کے مطابق
- حضرت ختمی مرتبت کی ولادت با سعادت (17 ربیعالاول عام الفیل)
- امام صادق (ع) کی ولادت با سعادت (17 ربیعالاول سنہ 83 ہجری)
- حضرت فاطمہ معصومہ (س) کا شہر قم میں داخلہ (23 ربیعالاول سنہ 201 ہجری)
|