6 شعبان
6 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 213 واں دن ہے۔
- 1313ھ۔ ولادت سید کلب حسین؛ ملقب بہ عمدۃ العلماء (22 جنوری 1896ء)
- 1315ھ۔ ولادت سید حفاظت حسین بھیک پوری (31 دسمبر 1897ء)
- 1325ھ۔ شہادت ابراہیم خویی؛ دور مشروطہ کے فقیہ اور محدث (14 ستمبر 1907ء)
- 1431ھ۔ وفات سید عباس حسینی کاشانی؛ شیعہ فقیہ اور معلم اخلاق (18 جولائی 2010ء)