15 جمادی الثانی
Appearance
15 جمادی الثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 163 واں دن ہے۔
- 36ھ: جنگ جمل؛ عایشہ، طلحہ و زبیر کی طرف سے حضرت علیؑ پر مسلط کی گئی۔
- 38ھ: ولادت امام سجادؑ؛ شیعوں کے چوتھے امام (ایک قول کی بنا پر)
- 73ھ: وفات عبداللہ بن زبیر؛ (مکہ میں آل زبیر کی حکومت کے بانی)
- 771ھ: وفات فخر المحققین؛ شیعہ فقیہ و مولف ایضاح الفوائد (22 جنوری 1370ھ)
- 1396ھ: وفات مبلغ اعظم محمد اسماعیل گوجروی (14 جون 1976ء)
- 1440ھ: وفات محمد مؤمن قمی؛ نظریہ پرداز ولایت فقیہ و رکن شورای نگہبان (21 فروری 2019ء)