12 شعبان
Appearance
12 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 219 واں دن ہے۔
- 1316ھ۔ وفات سید علی سید الاطباء مرعشی؛ شیعہ فقیہ، طبیب اور آیت اللہ شہاب الدین مرعشی کے دادا (26 دسمبر 1898ء)
- 1352ھ۔ وفات علامہ سید علی اظہر؛ موسس ادارہ اصلاح و الشیعہ (1 دسمبر 1933ء)
- 1394ھ۔ وفات حسین حلی (31 اگست 1977ء)
- 1412ھ۔ شہادت سید عباس موسوی حزب اللہ لبنان کے بانی رکن اور اس کے پہلے سیکرٹری جنرل (16 فروری 1992ء)
- 1443ھ۔ وفات سید محمدعلی علوی گرگانی؛ قم میں شیعہ مرجع تقلید (15 مارچ2022ء)
تیرہ شعبان کی رات کے اعمال
تیرہ شعبان ایام البیض کی پہلی رات ہے اور آج کی رات اور دوسری دو راتوں کی نماز اور اعمال کی کیفیت رجب کے اعمال میں بيان ہوئی ہے۔