11 محرم
11 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا گیارہواں دن ہے۔
- وفات حضرت آدم؛ اللہ کے پہلے نبی
- 61ھ۔ اسیران کربلا کا قافلہ کوفہ کی طرف روانہ ہوا۔
- 61ھ۔ دفن شہدائے کربلا (ایک قول کی بنا پر)
- 1390ھ۔ شیخ طوسی میلنیم کانفرنس کا آغاز (19 مارچ 1970ء)
- 1410ھ۔ وفات آیت اللہ سید عبد اللہ ضیائی؛ ایران مجلس خبرگان میں شہر گیلان کے نمائندے (14 اگست 1989ء)
- 1443ھ۔ وفات سید کمال فقیہ ایمانی؛ اصفہان کے شیعہ عالم دین (20 اگست 2021ء)