27 جمادی الثانی
Appearance
27 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ایک سو پچہترواں دن ہے۔
- 116ھ۔ شہادت علی بن محمد باقرؑ؛ (امام محمد باقرؑ کے فرزند جو ایران کے شہر کاشان کے مغرب میں واقع ایک گاؤں مشہد اردہال میں مدفون ہیں)
- 1320ھ۔ وفات مرزا حسین نوری؛ شیعہ فقیہ، محدث اور کتاب"مستدرک الوسائل کے مصنف (1 اکتوبر 1902ء)
- 1358ھ۔ وفات مرزا ابوالحسن مشکینی؛ شیعہ مجتہد، استاد حوزہ علمیہ نجف اور مولف کتاب "وجيزۃ فی علم الرجال" (14 اگست 1939ء)
- 1394ھ۔ وفات علامہ سید مجتبی حسن کامو پوری (18 جولائی 1974ء)