14 جمادی الثانی
14 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 162 واں دن ہے۔
- 1312ھ وفات میرزا حبیب اللہ رشتی (13 دسمبر 1894ء)
- 1324ھ مظفر الدین شاہ قاجار کی جانب سے ایران میں مشروطیت کے حکم پر دستخط
- 1363ھ وفات سید الفقہاء سید ابو الحسن میرن (حیدر آبادی) (6 جون 1944ء)
- 1395ھ وفات میرزا احمد آشتیانی (24 جون 1975ء)