21 شعبان
21 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 228 واں دن ہے۔
- 1414ھ۔ وفات عبد الرسول قائمی؛ شیعہ واعظ و خطیب، مراجع تقلید کا تام الاختیار نمایندہ اور استاد حوزہ علمیہ (3 فروری 1994ء)
- 1436ھ۔ وفات اشرف السادات فاضلیان؛ معلم قرآن و معارف اسلامی اور استاد اخلاق (9 جون 2015ء)
- 1442ھ۔ محمد فولادگر؛ مصنف و نہج البلاغہ شناس (4 اپریل 2021ء)
- 1445ھ۔ وفات محمد امامی کاشانی؛ رکن مجلس خبرگان رہبری، تہران کے عارضی امام جمعہ اور انقلاب اسلامی ایران کے سرگرم عالم دین (2 مارچ 2024ء)