28 شوال
28 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا دو سو چورانوے واں دن ہے۔
- 1347ھ۔ ولادت آیت اللہ جعفر سبحانی؛ شیعہ مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ قم کے استاد (9 اپریل 1929ء)
- 1358ھ۔ وفات سید حسین بادکوبہ ای لاہیجی؛ حوزہ علمیہ نجف میں علوم عقلی کے استاد (11 دسمبر 1939ء)
- 1367ھ۔ وفات ملا علی تبریزی عالم، واعظ ، وقایع الایام اور علمای معاصرین کے مؤلف (3 ستمبر 1948ء)
- 1372ھ۔ وفات شیخ محمدعلی زاهد قمشهای (ابوالمعارف) فقیه، حکیم، عارف اور شہرضا کے جدید مدارس کے بانی (10 جولائی 1953ء)
- 1409ھ۔ وفات امام خمینی؛ شیعہ فقیہ، ایران میں جمہوری اسلامی انقلاب کے بانی و رہبر اور پہلا سپریم لیڈر
- 1427ھ۔ وفات آیت اللہ مرزا جواد تبریزی؛ مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد (20 نومبر 2006ء)