27 رجب
جمادی الثانی | رجب | شعبان | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
27 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 204 واں دن ہے۔
- بعثت پیغمبر اکرم (ص) (ہجرت سے تیرہ سال قبل)
- سنہ 1265 ہجری وفات میرزا احمد مجتہد آذربایجانی
اعمال
- غسل کرنا
- روزہ رکھنا
- صلوات بھیجنا
- زیارت امیرالمومنین (ع)
- زیارت پیغمبر اکرم (ص)
- بارہ رکعت نماز جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد اور یس پڑھی جائے اور نماز کے بعد چار دفعہ سورہ حمد پھر چار بار یہ دعا پڑھی جائے: "لا اله الا الله و الله اکبر و الحمد لله و سبحان الله و لا حول و لا قوة الا بالله العلی العظیم" و بعد چهار بار بگوید: " اللهُ رَبّی لا اُشرِکُ به شَیئاً"