9 شعبان
Appearance
9 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 216 واں دن ہے۔
- 3ھ۔ امام حسینؑ کا عقیقہ آپ کی ولادت کے ساتویں دن
- 38ھ۔ ولادت امام زین العابدینؑ؛ شیعوں کے چوتھے امام (ایک قول کے مطابق)
- 329ھ۔ نواب اربعہ میں سے آخری نائب علی بن محمد سمری کے نام امام زمانہؑ کی توقیع
- 481ھ۔ وفات عبدالعزیز حلبی؛ المعروف قاضی ابن براج؛ فقیہ، قاضی و شیخ طوسی اور سید مرتضی کے شاگرد۔
- 1372ھ۔ وفات مرزا مہدی آشتیانی؛ شیعہ فقیہ، فلسفی و عارف (24 اپریل 1953ء)
- 1338ھ۔ روس کی کمیونسٹ حکومت کے لیڈر لنین کے حکم سے آذربایجان کے دارالحکومت باکو پر یلغار اور قبضہ (28 اپریل 1920ء)
- 1376ھ۔ ولادت قاسم سلیمانی؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (ایران) کے قدس بریگیڈ کے سابق کمانڈر (11 مارچ 1957ء)
- 1443ھ۔ سعودی عرب حکومت نے قطیف شہرکے 41 شیعہ سمیت 81 لوگوں کو پھانسی دی (11 مارچ 2022ء)