17 ربیع الثانی
Appearance
`
17 ربیع الثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 106واں دن ہے۔
- 1166ھ ولادت آیت اللہ سید دلدار علی غفران مآب؛ ہندوستان کے فقیہ و مولف (21 اپریل 1753ء)
- 1295ھ وفات علامۃ العلماء سید احمد علی (21 مارچ 1878ء)
- 1364ھ ولادت مسرور حسن مجیدی مبارک پوری (1 اپریل 1945ء)