26 جمادی الثانی
26 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 174 واں دن ہے۔
- 254ھ۔ شہادت امام علی نقیؑ؛ شیعوں کے دسواں امام (22 جون 868ء)
- 826ھ۔ وفات مِقْداد بن عَبدالله بن محمد حلّی سُیوُری؛ المعروف فاضل مقداد؛ شیعہ فقیہ، متکلم و کتاب "اللوامع الالہیہ فی المباحث الکلامیۃ" کے مصنف
- 1391ھ۔ وفات مرتضی انصاری قمی (18 اگست 1971ء)
- 1408ھ۔ وفات سید عباس مہری؛ شیعہ فقیہ، پہلوی حکومت کے خلاف مبارزات میں امام خمینی کے حامی (15 فروری 1988ء)
- 1445ھ۔ وفات محسن علی نجفی؛ مترجم و مفسر قرآن، مدارس اہل بیت پاکستان کے بانی (9 جنوری 2024ء)