13 محرم
13 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تیرہواں دن ہے۔
- سنہ 61 ہجری امام حسین (ع) کے اہل حرم کا ابن زیاد کے دربار میں حاضر ہونا۔
- سنہ 61 ہجری شہادت عبداللہ بن عفیف عبیداللہ بن زیاد کے ذریعہ۔
- سنہ 1021 ہجری وفات آیت اللہ ملا عبداللہ شوشتری
- سنہ 1080 ہجری وفات آیت اللہ محمد صالح مازندرانی