مندرجات کا رخ کریں

9 رمضان

ویکی شیعہ سے
رمضان 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

9 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 244 واں دن ہے۔

ماہ رمضان کے نویں دن کی نمازیں اور دعائیں
نماز

دو رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 10 مرتبہ سورہ توحید اور نماز کے بعد 1000 مرتبہ سبحان اللہ؛

دعا
اَللَّهُمَّ اجْعَلْ لى فيهِ نَصيباً مِنْ رَحْمَتِكَ الْواسِعَةِ وَ اهْدِنى فيهِ لِبَراهينِكَ السَّاطِعَةِ وَ خُذْبِنا صِيَتى اِلى مَرْضاتِكَ الْجامِعَةِ بِمَحَبَّتِكَ يا اَمِلَ الْمُشْتاقينَ.
خدایا میرے لۓ اس دن اپنی رحمت کا مکمل وسیع حصہ قرار دے اور اس میں میری ہدایت کر اپنی روشن دلیلوں کے ذریعہ اور میری پیشانی کو اپنی جامع خوشنودی کی جانب لے جا اپنی محبت کے ذریعہ اے شوق والوں کی آرزو!