19 رجب
19 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 196 واں دن ہے۔
- 9ھ۔ غزوہ تبوک کا واقعہ رونما ہوا
- 930ھ۔ وفات شاہ اسماعیل صفوی؛ سلسلہ صفویہ کا پہلا بادشاہ،
- 1235ھ۔ وفات آیت اللہ سید دلدار علی غفران مآب؛ فقیہ، مفسر و برصغیر میں مذہب تشیع کے علمبردار (2 مئی 1820ء)
- 1352ھ۔ شاہ افغانستان محمد نادر پر عبد الخالق ہزارہ نے دہشت گردانہ حملہ کیا (7 دسمبر 1933ء)
- 1383ھ۔ وفات محمد خالصی زاده؛ ایران اور عراق میں برطانوی استعمار کے سر سخت مخالف عالم دین (6 دسمبر 1963ء)
- 1422ھ۔ وفات مجتبی حاج آخوند؛ ایران میں اسلامی انقلاب کی تحریک میں سرگرم عالم دین (7 اکتوبر 2001ء)
- 1427ھ۔ اسرائیل اور حزب اللہ لبنان کے درمیان 33 روزہ جنگ کا خاتمہ اور جنوبی لبنان سے اسرائیل کا انخلاء (14 اگست 2066ء)