17 صفر
17 صفر ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا سینتالیسواں دن ہے۔
- 203ھ شہادت امام علی رضا علیہ السلام (ایک روایت کے مطابق)
- 495ھ سلطنت فاطمیہ کے دسویں حاکم آمر فاطمی کی خلافت کا آغاز
- 1357ھ وفات آیت اللہ سید نجم الحسن (18 اپریل 1938ء)
- 1394ھ وفات میرزا ہدایت اللہ وحید گلپایگانی شیعہ فقیہ و استاد حوزه علمیہ گلپایگان و تہران (13 مارچ 1974ء)