28 محرم
28 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اٹھائیسواں دن ہے۔
- 36ھ وفات حذیفہ بن یمان، صحابی پیغمبرؐ
- 61ھ اسیران کربلا کا بعلبک میں داخلہ
- 220ھ امام محمد تقی علیہ السلام کی بغداد جلاوطنی
- 256ھ انقراض حکومت بنی عباسی
- 1354ھ وفات سید سبط حسن نقوی (لکھنو) (2 مئی 1935ء)
- 1400ھ شہادت محمد مفتح (18 دسمبر 1979ء)