4 شعبان
4 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 211 واں دن ہے۔
- 26ھ۔ ولادت حضرت عباس بن علی علیہ السلام؛ امام حسینؑ کے بھائی اور واقعہ کربلا میں فوج حسینی کے علمدار (ایک قول کے مطابق)
- 905ھ۔ سلسلہ صفویہ کی تشکیل کیلئے اسماعیل میرزا صفوی کی تحریک کا آغاز