29 شعبان

ویکی شیعہ سے
شعبان 1445
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

29 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 236 واں دن ہے۔


ماہ رمضان کی پہلی رات کے اعمال

  • غسل کرنا
  • جب ماہ رمضان کا چاند دیکھے تو یہ پڑھے: رَبّى وَ رَبُّكَ اللّهُ رَبُّ الْعالَمينَ اَللّهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنا بِالاْمْنِ...
  • صحیفہ سجادیہ کی 43 ویں دعا پڑھے: اَيُّهَا الْخَلْقُ الْمُطيعُ الدّائِبُ السَّريعُ الْمُتَرَدِّدُ فى مَنازِلِ...
  • دعائے: اَللّهُمَّ رَبَّ شَهْرِ رَمَضانَ مُنَزِّلَ الْقُرْآنِ هذا شَهْرُ رَمَضانَ ... کا پڑھنا
  • دعائے جوشن کبیر کا پڑھنا
  • زیارت امام حسین علیہ السلام