13 شعبان
13 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 220 واں دن ہے۔
- 1309ھ۔ ولادت سید عبداللہ شیرازی؛ شیعہ مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ مشہد کے استاد (13 مارچ 1892ء)
- 1434ھ۔ شہادت شیخ حسن شحاتہ؛ مصری حنفی مذہب کے عالم دین جنہوں نے شیعہ مذہب اختیار کیا، ان کی تقریر سن کر بہت سے لوگ شیعہ مذہب اختیار کرتے تھے (23 جون 2013ء)
- 1435ھ۔ وفات رحمت اللہ فشارکی، استاد حوزہ علمیہ قم (12 جون 2014ء)