مندرجات کا رخ کریں

سنہ 1442 ہجری

ویکی شیعہ سے

سنہ 1442 ہجری قمری پندرہویں صدی ہجری کے سالوں میں سے ہے۔ اس سال کا پہلا دن روز جمعہ 1 محرم بمطابق 21 اگست سنہ 2020ء ہے۔

شعبان

  • 19 شعبان کو بمطابق 3 اپریل، پاکستان کراچی کی مشہور دینی درسگاہ مدرسہ جعفریہ کے مدیر اور مہتمم شیخ نوروز علی نجفی انتقال کر گئے۔ آپ کو پاکستان کے بہت سارے علماء کے استاد رہنے کا امتیاز حاصل ہے۔