8 شوال
8 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چوہترواں دن ہے۔
- 3ھ غزوہ حمراء الاسد (27 مارچ 625ء)
- 1344ھ وہابیوں کے ہاتھوں جنت البقیع میں ائمہ بقیع کے قبور کا انہدام (21 اپریل 1926ء)
- 1347ھ ولادت حسین شب زندہ دار (20 مارچ 1929ء)
- 1370ھ وفات علامہ سید عدیل اختر (13 جولائی 1951ء)
- 1379ء عراق کی کمیونسٹ پارٹی کے خلاف سید عبد الہادی شیرازی کا فتوا
- 1421ھ وفات مہدی لاکانی؛ شیعہ فقیہ (4 جنوری 2001ء)