3 جمادی الاول
3 جمادی الاول ہجری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا ایک سو اکیسواں دن ہے۔
- 1293ھ۔ وفات میرزا ابوالقاسم موسوی زنجانی؛ شیعہ فقہاء میں سے
- 1325ھ۔ وفات سید محسن عراقی؛ ایران کے شہر اراک کے فقیہ اور واقف عالم دین (14 جون 1907ء)
- 1328ھ۔ معرفی سید ابو الحسن اصفہانی؛ شیعہ فقیہ (3 مئی 1910ء)
- 1337ھ۔ وفات سید اسماعیل صدر؛ شیعہ مرجع تقلید جس نے ایران پر روس اور عراق پر انگلستان کے حملے کے خلاف جہاد کا فتوا دیا (4 فروری 1919ء)
- 1373ھ۔ نجف میں امام امیرالمؤمنین عمومی لائبریری کا قیام (8 جنوری 1954ء)
- 1372ھ۔ وفات سید محمد حجت کوہکمری؛ شیعہ مرجع تقلید، محدث، رجالی اور قم میں مدرسہ علمیہ حجتیہ کے بانی (19 جنوری 1953ء)
- 1405ھ۔ وفات ملاعبد اللہ مدرس گرجی؛ شیعہ فقیہ، متکلم اور مفسر (25 جنوری 1985ء)
- 1416ھ۔ وفات حسن صافی اصفہانی؛ شیعہ فقیہ (28 ستمبر 1995ء)