6 رمضان
6 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 242 واں دن ہے۔
- حضرت موسیؑ پر [توریت نازل ہوئی
- 463ھ۔ وفات ابو یعلی محمد بن حسن شریف جعفری؛ شیعہ مجتہد و متکلم اور شیخ مفید کے شاگرد اور داماد (13 جون 1071ء)
- 463ھ۔ وفات حمزة بن عبد العزیز سلار دیلمی؛ شیعہ فقیہ، شیخ مفید اور سید مرتضی کے شاگرد (13 جون 1071ء)
- 1427ھ۔ وفات سید مہدی یثربی؛ شیعہ فقیہ اور ایران کے شہر کاشان کا پہلا امام جمعہ (29 ستمبر 2006ء)
ماہ رمضان کے چھٹے دن کی نمازیں اور دعائیں | |
نماز |
چار رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 1 مرتبہ سورہ ملک؛ |
دعا |
|